خبر لکھے جانے تک آسٹریلیا نے دو وکٹ کھو کر 40رن بنا لیے اس طرح سے آسٹوکو 134کی برتری حاصل ہوگئی ہے.. آبھی اس میچ کے دو دن باقی ہیں امید کی جارہی ہے کہ اس میچ میں رزلٹ ضرور نکلے گا....
زاہد امین
*مالیگاؤں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح* آج بروز بدھ 5 جنوری 2022 کو *سٹی مالیگاؤں کرکٹ ایسوسی ایشن* کے معرفت مالیگاؤں کے کرکٹ کھلاڑیوں کی نوک پلک...